Malala Yousafzai, the 16-year-old girl from Pakistan who was shot in the head by the Taliban last October for advocating education for girls, speaks about her fight for girls' education on the International Day of the Girl, Friday, Oct. 11, 2013, at the World Bank in Washington. (AP Photo/Susan Walsh)

پاکستان میں بچوں کے روشن مستقبل کیلئے مشن جاری رکھوں گی،ملالہ یوسفزئی کاپاکستان واپسی کا اعلان

لندن: امن کا نوبل انعام جیتنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے پاکستان واپسی کااعلان کردیاہے ۔

ان کاکہناہے کہ میرا مشن پاکستان سے شروع ہوا تھا وہیں لہٰذا وہاں جانا ضروری ہے ۔

لبنان میں برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ 18سال کا ہونے کے بعد مجھے بالغ کہاجائے گا لیکن میری عمر جوبھی ہو ،بڑے بڑے خواب دیکھنا نہیں بھولوں گی۔

ملالہ کے بقول میرا خواب ہے کہ پاکستان کے ہر بچے کو اعلیٰ تعلیم حاصل ہو ،ہر بچے کو امن و سلامتی کے ساتھ رہنے اور صحت کی سہولیات میسر ہوں ۔

انہوں نے استفسار کیا کہ اگر میں پاکستان کیلئے کام نہیں کروں گی تو کس ملک کے لیے کروںگی ؟بطور پاکستانی شہری میری ذمہ داری ہے کہ وہاں جاکر بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنا مشن جاری رکھوں ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful