پاکستان میں دہشت گردی کیوں ہو رہی ہے ؟ – دبنگ پاکستانی جنرل نے ایسا کیا کہہ دیا – امریکہ شرم سے پانی پانی ہو جائے گ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی امریکااورمغرب کاساتھ دینے کی وجہ سے ہوئی ہے، چین اور روس سے مقابلے کیلئے امریکہ خطے کو عدم استحکام کا شکار کر رہا ہے۔نیشنل سکیورٹی پالیسی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی امریکااورمغرب کاساتھ دینے کی وجہ سے ہوئی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھایالیکن آج حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی ہے، بلوچستان کے حالات میں بھی بہتری آئی ہے آج شرپسند عناصر ہتھیار ڈال رہے ہیں

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful