پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا،بھارتی سرحد سے خطرہ تھا،اب افغان بارڈر بھی متحرک ہوگیا :پرویز مشرف

دبئی ( ویب ڈیسک ) سابق صدر جن(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامنا ہے جبکہ ملک کو تباہ کیا جارہا ہے، بھارتی سرحد سے خطرہ تھا لیکن اب افغان بارڈر بھی متحرک ہوگیا۔ تفصیلا کے مطابق دبئی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جو عزت ہونی چاہیے وہ نہیں ہے۔ہر پاکستانی کا فرض ہے وہ ملک کو اس صورتحال سے نکالے ۔سپریم کورٹ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی چوتھی مرتبہ حکومت ہے ۔پاکستان کو تباہ کیا جارہا ہے۔پاکستان کو اندرونی وبیرونی خطرات کا سامناہے جبکہ ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری نہیں آرہی۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful