پاکستان کو مغربی ملک نے اہم ہتھیار فراہم کردیئے،بھارت میں تشویش کی لہر

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان کو7سی کنگ ہیلی کاپٹرزفراہم کردیئے ہیں ۔پاکستان نیوی نے برطانیہ سے ویسٹ لینڈ سی کنگ ملٹی رول کے سات ہیلی کاپٹرز حاصل کرلیے جس کا آرڈر 2016 میں دیا گیا تھا۔ڈیفنس اور عسکری سرگرمیوں کے جریدے آئی ایچ ایس جینز ڈینفس ویکلی کا پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹرز کے پلیٹ فارم سرکاری طورپر 24 مئی کو لندن میں ایک تقریب کے دوران حوالے کیے گئے تھے۔تقریب میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرسید ابن عباس اور برطانیہ کی وزارت دفاع سے کرسٹوفر باب رچرڈسن اور دیگر بھی شریک تھے۔ ہیلی کاپٹرز

پاکستانی بھیجنے سے قبل وکٹر ایروسپیس میں مینٹینینس کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ حوالگی رواں سال کے آخر تک ہوجائے گی۔دفاعی جریدے کے مطابق تقریب کے دوران ہائی کمشنر نے پاکستان اور برطانوی فوج کے درمیان تاریخی تعلقات پرخوشی کا اظہار کیا۔ا

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful