پاک آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاک فوج کے جوانوں نے برطانیہ کے علاقے ویلز میں منعقد ہونے والے کیمبرین پٹرول کمپی ٹیشن میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کی ٹیم نے یہ مقابلہ مسلسل چوتھی بار جیتا ہے۔ ویلز میں منعقد ہونے والے یہ دنیا کے مشکل ترین مقابلے ہیں جس میں اکتیس ممالک کی ایک سو چونتیس فوجی ٹیمیں شریک ہوتی ہیں۔ مقابلے آٹھ اکتوبر کو برطانیہ میں شروع ہوئے۔ پاک فوج کی ٹیم نے پچیس کلو گرام وزن اٹھا کر ساٹھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے بہادر جوانوں کا تعلق گلگت بلتستان ناردرن لائٹ انفنٹری سے ہے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful