پاک فوج نے افغانستان کی کئی چوکیوں پر قبضہ کرلیا، افغان فورسز بھاگنے پر مجبور

طورخم : طورخم پر سیکیورٹی گیٹ کی تنصیب پر افغان فورسزکی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں میجر جواد چنگیزی کی شہادت کے بعد پاک فوج نے بھی کمرکس لی اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان فورسز کو بھاگنے پرمجبور کر دیاجبکہ افغانستان کی شیراز چیک پوسٹ سمیت صوبہ نیمروز کی کئی چوکیوں پر قبضہ کرلیا جس کی باضابطہ طورپر تصدیق نہیں ہوسکی ۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کے مطابق پاکستانی فورسز کو محب وطن مقامی افراد کی بھی حمایت حاصل ہے جن کی مدد سے پاک فوج مسلسل آگے بڑھتی رہی اور افغان فورسز کو افغانستان کے اندر دور تک دھکیل کر کئی چوکیوں پر قبضہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق افغان فورسز پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی کمی کی وجہ سے اسلحہ وبارود بھی ضائع کررہی ہے ۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful