پشاور:سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں کارروائی،2 دہشتگرد گرفتار

پشاور: سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کاررروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کوگرفتارکر لیا،دہشتگرد اجمل اور جمال کو ٹانک اڈہ سے گرفتار کیا گیاجنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار ملزمان 2015 میں پولیس پر حملے ملوث تھے ،جس میں 3 پولیس اور 2 ایف سی اہلکار شہید ہوئے تھے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful