پشاورمیں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا،3 افراد زخمی

پشاور: دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 افرد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورکےعلاقے دیرکالونی میں سرکاری گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹراور2 راہگیر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکا خیزمواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، چیسزنمبربھی حاصل کرلیا گیا ہے جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کرتحقیقات کا آغازکردیا گیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful