پہلی مرتبہ سعودی شیعہ مسلمانوں کو ’’ڈائریکٹ فلائٹ‘‘کے ذریعے نجف جانے کی اجازت مل گئی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراق کے ایک رہنما مقتدیٰ الصدر کے درمیان سعودی عرب میں ہونے والی ملاقات سے ایک نتیجہ یہ نکلا ہے کہ سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کو پہلی مرتبہ اجازت مل گئی ہے کہ وہ ’’ڈائریکٹ فلائٹ‘‘کے ذریعے اب نجف پہنچ کر اربعین امام حسین ؑ میں شرکت کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 1990ء میںکویت پر عراقی حملے کے بعد سے سعودی عرب نے عراق کیلئے اپنی فلائٹس بندکردی تھیں ،البتہ مقتدیٰ الصدراور بن سلمان کے درمیان گزشتہ اگست کو ہونیوالی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہوائی پروازوں کا پھر سے آغاز کیا جائے نیز زمینی راستے بھی کھول دئیے جائیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful