پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کیلیے ایک برانڈ بن چکا ہے، شعیب اختر

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کیلیے بہترین ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ پی ایس ایل کی ٹیموں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور انھیں حیرت نہیں ہوگی کہ آئندہ آنے والے سالوں میں پی ایس ایل میں 10 ٹیمیں مدمقابل نظر آئیں تاہم پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کیلیے بہترین ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد اسٹارز دیے اور کھلاڑیوں کو اضافی پیسے فراہم کیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عمر اکمل اچھے فارم میں ہیں، کامران اکمل بے خوف ہوکر کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ شاہین آفریدی ابھرتے ہوئے باصلاحیت فاسٹ بولر ہیں۔ پی ایس ایل تھری میں عمر اکمل، کامران اکمل اور شاہین آفریدی اچھا پرفارم کریں گے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful