چاپلوس نہیں، صاف کہتا ہوں مہنگائی ہوئی ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی : وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا چاپلوس نہیں،صاف کہتا ہوں کہ مہنگائی ہوئی ہے ،راولپنڈی میں ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ آٹا،چینی،بجلی اور گیس ،پٹرول مہنگا ہوا مگر اس کے ذمہ دار نواز شریف اور زرداری جیسے ڈاکو ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان 2سال میں ملک کو مسائل سے نجات دلائیں گے ۔

About یاور عباس

یاور عباس صحافت کا طالب علم ہے آپ وائس آف مسلم منجمنٹ کا حصہ ہیں آپ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور جی بی کے مقامی اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں وہاں کے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.