چترال کے ایک اور نوجوان نے خودکشی کرلی

چترال میں ایک اور نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق کریم آباد پرسان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان جاوید نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پچھلے 7 مہینوں میں ضلع چترال میں خودکشیوں کا یہ تقریباً 23 واں کیس ہے جن میں زیادہ تعداد خواتین کی ہے۔ تاہم ابھی تک سرکاری یا کسی غیر سرکاری ادارے نے خودکشیوں کی روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا ہے۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful