چلاس میں فوجی آپریشن ایک اہلکار زخمی

چلاس:سکیورٹی فورسز نے چلاس شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے 2مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ، بعض مقامات پر سکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان کئی گھنٹے تک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ہوا، پولیس ذرائع نے بھی ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی اور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، کارروائی میں پاک فوج ، جی بی سکاﺅٹس ، رینجرز اور پولیس مشترکہ طور پر حصہ لے رہے ہیں سکیورٹی فورسز نے کارروائی خفیہ اطلاع پر مغوی ایس سی او انجینئرز کی بازیابی کیلئے کی تا ہم ابھی تک مغوی انجینئرز بازیاب نہیں ہو سکے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful