چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے رات گئے حکومتی اراکین کی فائلیں منگوالی حکومتی ایوان میں کھبلی

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے رات گئے حکومتی اراکین کی فائلیں منگوالی حکومتی ایوان میں کھبلی

انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کے چیئرمین نیب نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کردیا زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب کے اسکینڈل کے جسٹس اقبال نے فیصلہ کیا ہے کےاب کسی بھی حکومتی ارکان کو نیب کی جانب سے رعایت نہیں دیجائے گی

زرائع نے انکشاف کیا ہے کے چیئرمین نیب سمجھتے ہیں کے اُن کے پیچھے کی جانے والی کردارکشی میں عمران خان اور اُس کی کچن کیبنیٹ براہ راست ملوث ہے

جسٹس جاوید اقبال نے اپنی قریبی زرائع سے کہا کے جس چینل نے یہ نیوز بریک کی اُس کے مالک طاہر اے خان عمران خان کے انتہائی قریبی دوست اور عمران خان کے مشیر خاص ہیں یہ کیسے ممکن ہے کے عمران خان کی کی اجازت کے بغیر ایسا ہوا ہو

چیئرمین نیب نے کہا کے جو رعایت اب تک میری وجہ سے پی ٹی آئی کے حکومتی اراکین کو ملتی رہی اب وہ ختم اب مقابلہ میدان میں ہوگا میں کسی صورت اِن کو نہیں چھوڑوں گا

زرائع نے یہ بھی کہا کے کئی مقتدر قوتوں کے اہم اراکین حکومت کی اس حرکت پر انتہائی غصہ میں ہیں

مقتدرد قوتوں کے اہم اراکین نےعمران خان کو پیغام پہنچایا کے جو ہوا انتہائی برا ہوا آپ نے ہمارے ایک اہم فرد کوہماری اجازت کے بغیر نشانہ بنایا جو ناقابلہ برداشت ہے

زرائع نے انکشاف کیا کے آئندہ چند دن انتہائی ایم ہیں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے

زرائع نے انکشاف کیا کے حکومت کے جن اراکین کے خلاف نیب فوری کاروائی کرنے جارہی ہے اُن میں وزیر دفاع پرویز خٹک ، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا ، فیصل واڈا ، عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان ، فردوس عاشق اعوان ، اور دوسرے کئی اراکین شامل ہیں

About یاور عباس

یاور عباس صحافت کا طالب علم ہے آپ وائس آف مسلم منجمنٹ کا حصہ ہیں آپ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور جی بی کے مقامی اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں وہاں کے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔