چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ کی بدمعاشی ، سوشل میڈیا پر گو چیف سیکرٹری جی بی گو مہم شروع

چیف سکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے خپلو میں گاینی ڈاکٹر کے ڈیمانڈ پر سایل کو کھری کھری سنا دی کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان متنازعہ خطہ نہیں حکومت پاکستان اس خطہ کو سو ارب روپے دیتی ہے تم لوگ ایک روپے ٹیکس نہیں دیتے ۔

عوام کے مسایل حل کرنے کے بجایے چیف سکریٹری احسان جتانے لگے کہ حکومت پاکستان ایک سو ارب روہے دیتی ہے۔تم لوگ کتنا ٹیکس دیتے ہو ایک روپیہ ٹیکس دیا ہے
یہ ہے سی ایس کے ریمارکس ۔۔

سوشل میڈیا پر گو چیف سیکرٹری جی بی گو مہم شروع چیف سیکرٹری  بابر حیات تارڑکو فوری گلگت بلتستان بدر کرنے کا مطالبہ

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful