چیمپنئز ٹرافی سے باہر ہو نے پر وہاب ریاض کی جگہ پہلے محمد عباس، لیکن اب کس کھلا ڑی کو ٹیم میں شا مل کر لیا گیا؟ جان کر سب پریشان ہو گئے

برمنگھم (نیوز ڈیسک) فاسٹ بولر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس انگلینڈ طلب کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض گزشتہ روز بھارت کیخلاف میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔وہاب ریاض ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ چیمپنئز ٹرافی کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ وہاب ریاض کے زخمی ہونے کے باعث کوچ مکی آرتھر کی جانب سے محمد عباس کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پی سی بی کی جانب سے وہاب ریاض کے متبادل کے طور پر رومان رئیس کو انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful