ڈسپلن کی خلاف ورزی اپوزیشن لیڈر کو پارٹی سے فارغ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جمیعت علما ءاسلام (ف) نے پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر مولانا عبدالواسع کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کو اپنی ہی پارٹی سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا ہے۔مولانا عبدالواسع بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful