ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے پہلے مخالفین کے مظاہرے

امریکی عوام کی جانب سے واشنگٹن میں ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل مظاہرے کئے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے وائس آف مسلم کے مطابق امریکی عوام نے نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔

ٹرمپ کے مخالفین نے یہ مظاہرے دارالحکومت واشنگٹن میں کئے ہیں جہاں آج ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے امریکہ کی نئی حکومت اور ٹرمپ کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ بعض مخالف خواتین کل ہفتہ کو وسیع پیمانے پر مظاہروں کا ارادہ رکھتی ہیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful