کالعدم جماعتوں کا فوج اور رینجرز کو بدنام کرنے کی کوشش

کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ نے پاکستان رینجرز اور پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کے لئے بدنام زمانہ دہشتگردوں کی تصویر کے ساتھ جنرل راحیل شریف اور ڈی جی رینجرز سندھ کی تصاویر پر مبنی بینرز شائع کرکے ملکی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشیش کی ہے ، تاکہ دنیا کے سامنے یہ پیغام دیا جاسکے کے ان دہشتگرد تنظیموں کے پشت پناہ پاکستان آرمی اور رینجرز ہے، قومی سلامتی کے محافظ ان اداروں کے ذمہ داران کو چاہئے کہ وہ اس بات کا فوری نوٹس لیں ۔

دوسری جانب ڈی جی رینجرز سندھ کا میڈیا بیان موجود ہے جس میں انہوں نے کالعدم سپاہ صحابہ کے دیگر دہشتگرد گروہ مثلاً  لشکر جھنگوی اور طالبان سےتعلقات کا انکشاف کیا تھا، لہذا اسی کالعدم تنظیم نے ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی تصویر کو اپنے بدنام زمانہ دہشتگردوں کے ہمراہ شائع کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کی ہے جیسے متعلقہ قومی اداروں کو ہی ناکام بنانا ہوگا۔

13876484_1073380486071435_2729819893613382967_n

13925381_1073380462738104_2379335797313921737_n

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful