کرافٹ نصب کرنے کا فیصلہ

روس نے داعش دہشت گردوں کی جانب سے جنگی جہازوں کے اغوا کے خطرات کے پیش نظر شام ميں اینٹی ایئر کرافٹ نصب کرنے کا فیصلہ رپورٹ کے مطابق روس نے داعش دہشت گردوں کی جانب سے جنگی جہازوں کے اغوا کے خطرات کے پیش نظر شام ميں اینٹی ایئر کرافٹ نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ شام کے ہمسایہ ممالک کے جنگی جہازوں کو داعش اغوا کرکے شام میں روسی فوج کے خلاف استعمال کرسکتے ہیں لہذا اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے روس شام میں اینٹی ایئر کرافٹ نصب کرےگا۔ روس کا کہنا ہے کہ روس نے شام میں صرف جنگی جہاز ہی نہیں بھیجے بلکہ میزائل سسٹم بھی شام میں نصب کیا ہے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful