کراچی، امجد صابری قتل کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی ( نیوز ڈیسک ) امجد صابری قتل کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار، تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امجد صابری قتل کیس میں ملوث کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ملزم راحیل کو رضویہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم راحیل گرفتار ملزم عاصم کیپری کا قریبی ساتھی ہے اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.