کراچی:سہراب گوٹھ میں پولیس کا چھاپا ، 10ملزمان زیر حراست

کراچی : کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ مچھرکالونی میں پولیس نے چھاپہ مار کر دس ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔سہراب گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مچھرکالونی میں چھاپہ مار کر ایک گھر سے دس ملزمان کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق دو ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔چھاپے کے دوران دو کلاشنکوف ، نائن ایم ایم پستول اور خودکش جیکٹ برآمد ہوئی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.