کراچی: رینجرز کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے اختیارات ختم

کراچی : کراچی میں رینجرز کو حاصل چھاپوں اور گرفتاریوں کے اختیارات ختم ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کو حاصل اختیارات کی مدت رات 12 بجے ختم ہوئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے رات گئے تک محکمہ داخلہ کو ہدایت نہیں ملی۔ صوبائی حکومت معاملے کو اجلاسوں کی آڑ میں طول دینا چاہتی ہے۔ رینجرز کو چار ستمبر 2013ءکو چھاپوں اور گرفتاریوں کے اختیارات دیئے گئے تھے۔ ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، دہشت گردی کو کچلنے کا اختیار رینجرز کو دیا گیا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful