کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام اسکول 11 اگست سے کھلیں گے

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکول 11 اگست سے ہی کھلیں گے ۔پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ تسلیم کر لیا، بچوں اور والدین کی پریشانی ختم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق طلباء و طالبات سمیت والدین کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ بالآخرپرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے آج اسکول نہ کھولنےکااعلان کرہی دیا۔ سب کا متفقہ فیصلہ ہے کہ اب تمام اسکول گیارہ اگست کو ہی کھولے جائیںگے ۔گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے تمام اسکول گیارہ اگست کو کھولنے کا نوٹی فیکیشن جاری ہوا تو پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی جانب سے فیصلے کی مخالفت کی گئی، لیکن بالا ٓخر آج چیئرمین پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن مان گئے اور حکومتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا آج تمام اسکول بندرہیں گےاور تمام پرائیویٹ اسکول اب گیارہ اگست کو ہی کھولے جائیںگے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن کوحکومتی فیصلے پرعمل کےلئےکمشنرکراچی نے راضی کیا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful