کراچی میں ایک ہزار افراد کی ہلاکتیں، معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

کراچی:  کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ایک ہزار افراد کی ہلاکتوں پر معروف سماجی رہنما ایدھی بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شدید گرمی میں ہیٹ سٹروک کے باعث کراچی میں ہلاک ہونے والے لاوارث افراد کی تدفین کے موقع پر معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسوں نکل پڑے۔ عبدالستار ایدھی کا کہنا تھا کہ شہر میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے۔ یہاں حکومت کے کرنے والے کام خود عوام اور ان کو کرنے پڑ رہے ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful