کراچی میں بوہری برادری پر دہشتگردانہ حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے بوہری کمیونٹی پر حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی پر مامور حساس ادارے نے محکمہ داخلہ سندھ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان بوہری کمیونٹی پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جس کے بعد محکمہ داخلہ نے پولیس کو بوہری کمیونٹی کی سکیورٹی کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے آئی جی، ڈی جی رینجرز، انٹیلی جنس بیورو سمیت دیگر ادارون کو بوہری برادری کیلئے فول پروف سکیوورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے، جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی اس حوالے سے پولیس کو احکامات دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ دہشتگرد عناصر بوہری کمیونٹی کو پہلے بھی کئی بار نشانہ بنا چکے ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful