کراچی میں کامیاب آپریشن سیاسی جماعت کے متعدد کارکن گرفتار

کراچی میں رینجرز نے لائنز ایریا میں سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے تین کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
رینجرز نے رات گئے لائنزایریا سیکٹر دو میں سرچ آپریشن کے دوران مخصوص گھروں اور سیاسی جماعت کے دفتر کی تلاشی لی۔ اس دوران دفتر کے اطراف سے تین افراد کو حراست میں لیا جن کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔
پولیس نے کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ڈالمیا اور شاہ فیصل کالونی میں پولیس مقابلے ہوئے جہاں سے 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے، جن سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful