کراچی :وسیم اکرم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔وسیم اکر م فائرنگ کے واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ فائرنگ سے پہلے میری گاڑی کو دوسری گاڑی نے ٹکر ماری ،گاڑی میں موجود شخص نے گاڑی پر فائرنگ کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ فائر کی گئی گولی میری گاڑی کے ٹائر پر لگی ہے۔وسیم اکرم نیشنل اسٹیڈیم میں بالنگ کوچنگ کیمپ جارہے تھے۔واقعے کے بعد وسیم اکرم مقدمہ کے اندراج کیلئےمتعلقہ تھانے چلے گئے ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful