کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

کراچیکراچی کے علاقے کورنگی میں زمان ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس اہلکار ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ چاروں اہلکار راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

کراچی میں فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی عقیل، کانسٹیبل جمیل، انور اور اختر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ چاروں اہلکاروں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful