کربلائے معلی میں خودکش حملے میں 9 افراد شہید

کربلائے معلی ( ویب ڈیسک ) عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ نیوز ایجنسی سومریہ کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ کربلا میں ایک پارکینگ میں کیا گیا ، خودکش حملہ آور نے گرفتار ہونے سے قبل خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس خودکش حملے میں 9 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں جن میں بعض زائرین بھی شامل ہیں۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful