کرچی وفاقی اردو یونیورسٹی ،یوم مہدی کے حوالے سے تقریب

رپورٹر آصف حسین

وفاقی اردویونیورسٹی عبدلحق کیمپس میں یوم مہدی علیہ سلام کے حوالے سے گلگت بلتستان یوتھ کی جانب سے تقریب منعقد کیا گیاجس میں مہمان خصوصی کے طور پروفیسر محمد ابراہیم و دیگر پی ایس ایف کے کارکنان نے اور تمام طلباء اردو یونیورسٹی نے شرکت کی ۔تقریب کا ابتدا تلاوت کلام پاک سے ہوئی ،تلاوت کلام ہاک جعفر علی انصاری نے کی ۔ اس کے بعد بی ایس 3rd کے طلب علم سجاد حسین نے امام زمانہ کے حضور اپنے نظرانے عقیدت پیش کی ۔اس کے بعد ایم اے 3rd کے طلب علم سلیم وفا نے بھی نظرانے عقیدت پیش کی ۔اس تقریب کا سکیٹری ایم 3rd کے طالب علم عبدلحسین آزاد نے کی ۔ اس تقریب کا اختتام دعا امام زمانے سے ہوئی ۔ اس کے بعد کیک کاٹا گیا

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful