کوشش کریں حکومتی پالیساں عام آدمی پر اثر انداز نہ ہوں،عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کمزور معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے، کوشش کریں حکومتی پالیساں عام آدمی پر اثر انداز نہ ہوں، وزیر اعظم سے وزیر خزانہ اور مشیر تجارت عبدالززاق دائود نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ اسد عمر کی بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں مشیر تجارت عبدالرزاق دائود بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملک کی اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے ہونے والے مزاکرات پر بریفنگ دی۔ اسد عمر نے سابق دور میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ وزیر خزانہ نے زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں مشیر تجارت نے برآمدات بڑھانے سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کمزور معیشت کو سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے کو شش کریں حکومتی پالیسیاں عام آدمی پر اثرانداز نہ ہوں۔

About یاور عباس

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful