کویت کا فلپائن کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

 خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت نے فلپائن کے سفیر کوملک  چھوڑنے کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت دی ہے۔ کویت نے اپنے سفیر کو بھی مانیل سے مشورے کے لئے بلا لیا ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ فلپائن کے سفارت خانہ نے فلپائن کے مزدوروں کو کویت سے فرار کرانے میں مدد فراہم کی ہے جو کویت کے قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس بات پر فلپائن اور کویت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful