گلگت بلتستان۔۔۔۔۔ حقوق مگر کیسے۔۔۔!

گلگت بلتستان۔۔۔۔۔ حقوق مگر کیسے۔۔۔!
عمران ندیم (رکن گلگت بلتستان اسمبلی)
جب پاکستان کی تحریک چلی تو گلگت بلتستان کے مقامی لوگوں نے آزادی حاصل کرکے خود کو پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اور اب ہمیں مسلئہ کشمیر کی وجہ سے متنازعہ قرار دیا ہوا ہے۔
جس جذبے اور اتحاد کے ساتھ ہم پاکستان کے ساتھ شامل ہوئے تھے اس طرح پاکستان نے ہمیں قبول نہیں کیا۔
67 سال پہلے جب ڈوگروں نے ہمیں صوبائی جیثیت دی ہوئی تھی ، گھنسرا سنگھ گورنر تھے جس کو ہم نے گوفتار کرکے حکومت پاکستان کے حوالے کیا۔ اب موجودہ حکومت نے ایک اور گورنر ہمارے اوپر مسلط کر دیا ہے جس کا نام تبدیل ہے مگر کام وہی ہے۔
گلگت بلتستان میں تعلیم کی شرح پورے پاکستان سے بہتر ہے۔
پارلیمنٹ میں ہماری کوئی نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سے ہماری وزیر اعظم اور صدر تک رسائی نہیں ہو پاتی۔
دنیا میں اس وقت علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں مگر ہم ملنے کی عجیب تحریک چلا رہے ہیں اور ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا۔
گلگت بلتستان میں بہت سے قابل لوگ موجود ہیں مگر ان کو آگے آنے نہیں دیا جاتا۔ وہ اس لیے کہ اگر وہ آگے آئے تو وہ مسائل پر بات کریں گے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful