گلگت بلتستان سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں شروع

سکردو: سکردو مجلس وحدت المسلمین کے دھرنے کو ایک ماہ مکمل عید الفطر کے بعد اسلام آباد لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ھے یادگار شہدا سکردو میں جاری دھرنے کو ایک ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود مطالبات کی عدم منظوری کے بعد وحدت المسلمین کے رھنما سید علی رضوی نے شرکا دھرنے سے عید کے بعد اسلام آباد لانگ مارچ کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا اس موقع پر رھنماؤں نے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس جعفری جو کہ 35 دنوں سے اسلام آباد پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال کیے ہوئے ہیں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.