گلگت بلتستان سے اپنے شہریوں اور فورسز کی انخلا ،اقوام متحدہ کا پاکستان کو حکم

28 اپریل 1949 کو اقوام متحدہ نے پاکستان کو حکم دیا تھا کہ تین مہینے کے اندر متنازعہ گلگت بلتستان سے اپنے شہریوں اور فورسز کی انخلا کو یقینی بنا کر اقوام متحدہ کی نگرانی میں اس خطے کے اندر مقامی حکومت کی تشکیل کو یقینی بنائیں

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.