گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر

ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻓﻮﺭ ﺟﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺩوھوکہ دیا جا رہا ہے کچھ ﻋﺮصہ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺗﮭﺮﯼ ﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭ ﺟﯽﮐﯽ ﺳﺮﻭﺱ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ گیا تھذ ﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭ ﺟﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﻢ 900 ﺭﻭﭘﮯ ﮐا فروخت کر کے ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﮑﻢ ﺍﮔﺴﺖ ﺩﻭﮨﺰﺍﺭ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﻮ ﺗﮭﺮﯼ ﺟﯽ ﺍﻭﺭﻓﻮﺭﺟﯽ ﺳﺮﻭﺱ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺧﺘﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ ﻓﻮﺭﺟﯽ ﺳﻢ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻢ 1000 ٬ ﺭﻭﭘﮯ فروخت کیا ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺳﻢ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ 250 ﺭﻭﭘﮯ میں ﻣل رہی ہے۔ جب کہ تمام دفاتر میں غیر مقامی افراد کو نوکریوں پہ رکھا گیا جس سے عوام میں مایوسی پھیل رہی اور دس فروری کو بلتستان کے عوام نے ایس کام کے تمام سمیں ان کے دفاتر کے سامنے جلا کر احتجاج کا اعلان کیا ہے دوسرے مرحلے میں پورے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع عوامی اپنا احتجاج کریں گے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر عوامی شدید ردعمل کا اظہار کر رہیں۔

 

About وائس آف مسلم

Avatar
وائس آف مسلم ویب سائٹ کو ۵ لوگ چلاتے ہیں۔ اس سائٹ سے خبریں آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ ہماری تمام خبریں، آرٹیکلز نیک نیتی کے ساتھ شائع کیئے جاتے ہیں۔ اگر پھر بھی قارئین کی دل آزاری ہو تو منتظمین معزرت خواہ ہیں۔۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.