گلگت میں دھشت گردی کا منصوبہ یا سازش ؟ الرٹ جاری گلگت ۔

گلگت ۔ پربت ٹائمز رپورٹ

ڈپٹی کمشنر گلگت سمیع اللہ فاروق کے دستخط سے ممتاز شعیہ عالم دین آغا راحت الحسینی سمیت 6 شعیہ علماء اور اکابرین کے نام لکھے گئے تحریری خط میں کہا ہے کہ دھشت گرد ان افراد کو دھشت گردی کا نشانہ بنانے کیلئے منصوبہ بندی کررہے ہیں ۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ دھشت گرد شعیہ علماء اور اکابرین کو نشانہ بناسکتے ہیں ۔ اس خط کے زریعے آغا راحت الحسینی ، شیخ مرزا علی ، شیر علی صدر امامیہ کونسل ، فقیر شاہ سابق صدر امامیہ کونسل ، الیاس صدیقی رہنما ایم ڈبلیو ایم اور سابق صوبائی وزیر دیدار علی کو ہدایات کی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل وحمل نہ کرے اور اپنی جان کی حفاظت کیلئے اپنی معمول کی سرگرمیوں کو بھی محدود کرے ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت نے ان شعیہ رہنماوں کی حفاظت کیلئے تحریری اطلاع ایس ایس پی گلگت کو بھی دیدی ہے ۔ سرکاری طور پر ایسے وقت میں جب پورے گلگت بلتستان میں ٹیکسوں کیخلاف احتجاجی تحریک عروج پر پہنچ چکی ایسے خطرناک خط کو جاری کرنے کے اقدام کو ٹیکسوں کیخلاف تحریک کو نقصان پہنچانے کی سازش قرار دیتے ہیں

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful