ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرادی

لاہور: بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’’ بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی کی دونوں ممالک میں مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے۔ چاند نواب نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انھیں فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘کے ڈائریکٹرکبیر خان نے فون کیا ہے اور انھیں رائلٹی دینے کا بھی یقین دلایا ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful