ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے باندی پورہ میں آج صبح تصادم میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے باندی پورہ میں آج صبح تصادم میں دوعسکریت پسندہلاک ہو گئے۔

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے باندی پورہ میں آج صبح سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی خونریز جھڑپ میں دوعسکریت پسند مارے گئے۔

ہندوستانی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل راجیش کالیا کا کہنا ہے کہ باندی پورہ کے حاجن میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی تھی۔ اس کے بعد ریاستی پولیس کے خصوصی مہم گروپ (ایس او جی) اور فوج نے عسکریت پسندوں کے خلاف مشترکہ کارروائیشروع کی

اس کارروائی میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق اس کارروائی اور جھڑپ میں دو فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئےہیں۔ تصادم اب بھی جاری ہے۔

عسکریت پسندوں کا محاصرہ کرنے کے لئے نزدیکی کیمپوں سے فاضافی سلامتی دستوں کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful