تازہ ترین

ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو آزاد معاشرے کیلئے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ان پر گرفت کسی جائے۔ والی سلے کالج میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا انصاف کی راہ میں رکاوٹ بننے پر مواخذہ کیا جائےگا۔ ٹرمپ کے عہدہ صدارت پر براجمان ہونے کے بعد ملک میں آمرانہ نظام میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے آزاد معاشرے کوخطرہ ہوسکتا ہے۔ ٹرمپ نے بھی روس سے تعلقات چھپانے کی کوشش میں ایف بی آئی سربراہ کو فارغ کیا، جس پر ٹرمپ کے خلاف کارروائی کی جانے چاہئے۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful