یمن اسکول پر سعودی لڑاکا طیاروں کا حملہ, متعدد بچے شہید + تصاویر

یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ  سعودی جنگی طیاروں نے یمنی علاقے نیھم میں واقع بچوں کے ایک اسکول پر وحشیانہ حملہ کرکے متعدد بچوں کو خاک وخون میں غلطاں کردیا ہے۔

سعودی کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملے میں کم سے کم 8 بچے شہید اور 15 شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ یمن میں سعودی جارحیت کو 600 دن کا عرصہ گذر چکا ہے اور اب تک سعودی وحشیانہ حملوں میں 720 اسکول اور 120 سے زائد یونیورسٹیاں تباہ ہوچکی ہیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful