یمن میں 15 ملین شہری صاف پانی کو ترس رہے ہیں: عالمی ریڈ کراس

صنعا: عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ 15ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ عالمی ریڈکراس کمیٹی کی جانب سے یمن سے متعلق جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ 15ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔

ایندھن کی کمی کیوجہ سے 9 شہروں میں پانی کی سپلائی پچھلے ایک سال سے معطل ہے اور 15 ملین شہری پینے کے صاف پانی تک سے محروم ہیں۔رپورٹ کے مطابق پمپنگ سٹیشنوں کے کام نہ کرنے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور انہیں پانی کے حصول کے لیے میلوں سفر، اور یا پھر پانی سپلائی کرنے والے ٹینکروں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful