یمن کے مظلوموں کو اپنی اخلاقی فتح مبارک ھو

اقوام متحدہ نے یمن کے خلاف لڑنے والے پورے سعودی یھودی فوجی اتحاد کو ظالم قرار دیتے ھوۓ بلیک لسٹ کردیا !!!

اقوام متحدہ نے یمنی عوام کو سرکاری طور پر مظلوم قرار دیتے ھوۓ یمن کے خلاف لڑنے والے پورے فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کرتے ھوۓ جمرات کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سعودی فوجی اتحاد نے اسکولوں، ھسپتالوں کو بے رحمی سے نشانہ بنایا ھے

بیان میں مزید کہا گیا ھے کہ سعودی فوجی اتحاد یمن کے ساٹھ فیصد بچوں کی ھلاکت کا ذمہ دار ھے جس نے صرف پچھلے سال فضائی حملوں سے 510 بچوں کو ھلاک اور 667 کو زخمی کرکے یمن میں انسانی بنیادی سہولتوں کو شدید نقصان پھنچا کر انسانی المیے کو جنم دیا جسکا اندازہ لگانا مشکل ھے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful