یوم آزادی کی خوشی لڑکے نے بم ایسی جگہ رکھ کر چلایا کہ جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا

نیویارک: امریکا میں یوم آزادی کی خوشی میں آتش بازی کے دوران نوجوان ہلاک ہوگیا۔ واقعہ پیش آیا امریکی ریاست مین کے شہر کیلائس میں ایک نوجوان ڈیون اپنے دوست کے ہمراہ، یوم آزادی کا جشن منا رہا تھا، لیکن یہ جشن اسے بہت مہنگا پڑ گیا۔ 22سالہ ڈیون اسٹیپلز نے نشے میں دھت ہو کر پٹاخے کو اپنے سر پر رکھ کر پھاڑنے کی کوشش کی، جونہی پٹاخے کو آگ دکھائی گئی۔ایک زوردار دھماکا ہوا اور ڈیون اپنی زندگی سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful