یوم آزادی کا شاندار جشن

یوم آزادی پاکستان ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کی نسبت سے منایا جاتا ہے، اس دن پاکستان آزاد ہوا اور وجود میں آیا.

14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے پاکستانی عوام اس روز اپنا قومی پرچم فضاء میں بلند کرتے ہوئے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

پورے ملک میں سرکاری اور نیم سرکاری عمارات پر بھی سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب سے بلندی کا نظارہ پیش کر رہے ہوتے ہیں۔

کوئٹہ میں پاکستان آرمی کے کیڈٹس نے تقریب میں مارچ کیا — فوٹو رائٹرز

پاکستانی صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر پاکستانی فوجی قومی پرچم لے جارہے ہیں—اے ایف پی فوٹو۔

کراچی کا ایک آدمی قومی پرچم سے بنا لباس پہن کر یوم آزادی کا دن منا رہا ہے — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی طالب علموں نے قائد اعظم کے مزار پر منعقد یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی — فوٹو اے ایف پی

پشاور میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر یوم آزادی کا جشن منایا — فوٹو اے ایف پی

پاکستانی طالب علموں نے قائداعظم کے مزار پر منعقد یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی — فوٹو اے ایف پی

14 اگست کے موقع پر مزار قائد پر بہترین انتظامات کیے گئے — فوٹو رائٹرز

14 اگست کے موقع پر مزار قائد پر بہترین انتظامات کیے گئے — فوٹو اے ایف پی

لوگ بڑی تعداد میں یوم آزادی کو منانے کے لیے اسٹالز سے بیچز اور پرچم خرید رہے ہیں — فوٹو اے پی

یوم آزادی کے موقع پر چاغی پہاڑ کی نقش ثانی بنائی گئی — فوٹو اے ایف پی

لوگوں نے مختلف انداز میں یوم آزادی منایا — فوٹو اے پی

کراچی کی سڑکوں پر یوم آزادی کے حوالے سے بڑا پرچم نکالا گیا — فوٹو اے ایف پی

یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر کیڈٹس کا مارچ — فوٹو اے ایف پی

راولپنڈی میں ایک شخص نے پاکستانی جھنڈے کے رنگوں پر مشتمل ماسک پہن رکھا ہے — فوٹو اے پی

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں آتش بازی کا مظاہرہ — فوٹو اے ایف پی

یوم آزادی پر مزار قائد پر رکھی تقریب میں کیڈٹس کا مارچ — فوٹو اے ایف پی

عشرت العباد، گورنر سندھ (سی) کراچی میں محمد علی جناح کے مزار پر ملک کی 69th یوم آزادی منانے کے لئے ایک تقریب کے دوران موجود ہیں — فوٹو رائٹرز

عوام نے 14 اگست کو منانے کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کی اور چہرے پر ہرے سفید رنگوں سے پاکستانی پرچم بنایا — فوٹو رائٹرز
عوام نے 14 اگست کو منانے کے لیے طرح طرح کی تیاریاں کی اور چہرے پر ہرے سفید رنگوں سے پاکستانی پرچم بنایا — فوٹو رائٹرز
یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں آتش بازی کا مظاہرہ — فوٹو اے ایف پی
یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں آتش بازی کا مظاہرہ — فوٹو اے ایف پی

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful