جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو اپنے گھر میں چھرے کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو اپنے گھر میں چھرے کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ کی حدود نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے سفاری ون میں اپنے گھر کے اندر آرام کر رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھرے کے وار کر کے قتل کر دیا

مولانا حامد الحق کے مطابق مولانا مولانا سمیع الحق نے احتجاجی دھرنے میں جانا تھا مگر طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں آرام کر رہے تھے۔ اُن کی عمر 83 سال کے قریب تھی۔ مولانا سمیع الحق کے ڈرائیور، سکیورٹی گارڈز باہر گئے ہوئے تھے۔ واپس آئے تو مولانا سمیع الحق اپنے بستر پر خون میں لت پت پڑے تھے۔

مولاناسمیع الحق پر چھرے سے کئی وار کئےگئے جس کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful