2018کےانتخابات سے قبل ہمارا یہ مطالبہ پورا کرو،امیرجماعت اسلامی نے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

لاہور(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 2018کے انتخابات سے قبل 90لاکھ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے اور الیکشن کمیشن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کا انتظام کرے ۔ اوور سیز پاکستانی سالانہ 19ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھجواتے ہیں مگر یہاں کے کرپٹ حکمران وہی پیسہ لوٹ کر بیرونی بنکوں میں جمع کروادیتے ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی کا ملک و قوم کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اسی کرپٹ نظام سے ڈرتے ہوئے پاکستان سے باہر سرمایہ کاری کرنے پر مجبور ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منصورہ میں جاری افریقی ،یورپی ، عرب ،امریکہ ،برطانیہ اور خلیجی ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانیوں کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful