وارم آپ میچ، سرفراز الیون آج کینگروز سے ٹکرائے گی

لندن : چیمپنز ٹرافی سے پہلے ٹیم پاکستان اپنا دوسرا اور آخری وارم اپ میچ آج عالمی چیمپین آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ برمنگھم میں چار جون کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا۔

بنگالی ٹائیگرز کو بچھاڑنے کے بعد آج شاہین کینگروز سے ٹھکرائیں گے، یہ میچ  دوسرا اور آخری وارم اپ میچ ہوگا۔ پاکستان گروب بی تو آسٹریلیا گروپ اے میں ہے۔

ct-m

اس سے پہلے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف 2 وکٹ سے کامیابی حاصل کی، جب کہ پاکستان نے بھی بنگلا دیش کو2وکٹوں سے ہرایا۔

icc-champions-trophy-2017-matches-schedule

دونوں ٹیموں کے لیے اپنا کمبی نیشن بنانے کا آخری موقع ہے۔ چیمپینز ٹرافی ٹورنامنٹ یکم جون سے شروع ہوگا اور پاکستان کا پہلا میچ4 جون کو بھارت سے ہوگا۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.