ایرانی ویزہ کیلئے میڈکل ختم کرنے کا اعلان نہایت خوش آئند ہے، علامہ غضنفر عباس کاظمی

ولی العصر ٹورز اینڈ سروسز کے چیف ایگزیکٹو علامہ سید غضنفر عباس کاظمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو حصول ویزہ کے لئے میڈیکل کی شر ط ختم کرنے پر پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست اور ان کی تمام ٹیم کے تہ دل سے شکر گزار ہیں، بلاشبہ میڈیکل کے خاتمہ سے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ زائرین کی مشکلات میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہو گی، اربعین حسینی کے لئے جانے والے زائرین کا قیمتی وقت سرف ہونے سے بچ پائے گا۔ سید غضنفر عباس کاظمی نے کہا کہ ایرانی حکومت کا یہ اقدام زائرین امام حسین (ع) اور امام رضا علیہ السلام کی بہتری کے لئے ایک بڑا اقدام ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful